ایک بار پولیس والے نے ایک ایسے چور کو پکڑا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ بہت چالاک ھے-جیسے ہی اس نے چور کو پکڑا آندھی کی وجہ سے اس کی ٹوپی کافی دور جا گری-چور نے کہا کہ ٹوپی لے آؤں اس نے کہا لے آو-چور ٹوپی لینے گیا اور بھاگ گیا
-
کچھ عرصے بعد پھر پکڑا گیا پھر آندھی کی وجہ سے ٹوپی کافی دور جاگری-چور نے کہا لے آوں پولیس والے نے کہا کہ مجھے بےوقوف سمجھتے ھو یہیں ٹہرو میں لے کر آتا ھوں
Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 31-03-2009 at 01:42 AM.
​
aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa hahahahahahahahahahahahaha