nice joke
ایک صاحب نے ایک پولیس آفسر کو کھانے پر دعوت دی اور کھانے میں دو تازہ بھونے ھوئے مرغ پیش کئے جو ہولیس آفیسر صاحب ایک ھی جھٹکے میں ہڑپ کر گئے
اتنے میں صحن کی دوسری طرف سے ایک بزرگ مرغا نازل ھوا
جسکو دیکھ کر آفیسر صاحب کہنے لگے یہ مرغا بڑا سینہ تان کر چل رھا ھے
میزبان جو دو مرغوں کا حشر نشر ھوتا دیکھ کر سٹپتا چکا تھا کہنے لگے
"جی ہاں کیوں نہ سینہ تان کر چلے آخر اس کے دو جواں سال بیٹوں نے ایک پولیس آفیسر کی خدمت کی ھے "
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
nice joke
**HAPPY RAMZAN KAREEM**