ایک دفعہ دو عورتیں بس میں سفرکر رھی ھوتی ھیں
باتوں باتوں میں ایک کرایہ دینا بھول جاتی ھے
جب وہ پس سٹاپ پر اترتی ھیں تو اس کو یاد آتا ھے کے
اس نے تو کرایہ ھی نہیں دیا، وہ اپنی دوست کو دکھانے کے
لئے وہ بولتی ھے کہ ھمیں سب کام ایمان داری سے کرنے چاھیں
میں کرایہ دے آؤں اللہ مجھے اس کا صلہ دے گا
وہ کنڈکڑ کو 50 روپے کا نوٹ دیتی ھے، کنڈکڑ جلدی میں 100 کا نوٹ سمجھ
کر 10 روپے کرایہ کاٹتا ھے اور باقی 90 روپے اسکو واپس کر دیتا ھے
وہ عورت چپک کر کے سارے پیسے رکھ لیتی ھے اور واپس آکر اپنی
دوست کو بولتی ھے ، میں نے بولا تھا نہ ایماندری کا صلہ بہت جلدی ملتا ھے
اس کو میں نے 50 کا نوٹ دیا ، اس نے 10 کاٹ کر 90 واپس کر دئے
دکھو میں نے ایماندری سے کرایہ دیا اور اللہ نے فور" مجھے اس کا صلہ دے دیا