Results 1 to 2 of 2

Thread: shaitaan

  1. #1
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default shaitaan

    مونچھیں تراشنا ایک مشکل فن ہے کہ بندہ ساری زندگی یہ کام کرنے کے بعد بھی اس میں ماہر نہیں ہوتا۔البتہ وہ متحمل مزاج اور متوازی شخصیت کا مالک ضرور ہوجاتا ہے کیونکہ مونچھیں تراشنا جلد باز اور انتہا پسند شخص کے بس کا روگ نہیں۔
    مونچھیں تراشنے والا تو جیب تراش کی طرح ہوتا ہے کہ ذرا سی غلطی سے دونوں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔
    جب تک مونچھ نہ ہو کوئی پنجابی فلم نہیں بن سکتی پہلے تو اردو فلموں میں بھی اس کی ضرورت پڑتی تھی ،اور وہ ہیرو کی ناک کے نیچے یوں پڑی ہوتی تھی جیسے کسی اہم سطر کو انڈر لائن کیا گیا ہو۔

    مونچھیں تو آپ کی برے وقت کی ساتھی ہیں آپ کسی کی گردن نہیں مروڑ سکتے مگر مونچھیں مروڑ سکتے ہیں،آپ کو باغبانی کا شوق ہے تو مونچھوں کی پرورش اور کانٹ چھانٹ کر اپنا یہ شوق پورا کر لیں۔
    ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے لیا گیا اقتباس۔

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - shaitaan

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: shaitaan


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •