اپنے خیالات پر کڑی نظر رکھا کرو کیوںکہ تمھارے خیالات تمھارے الفاظ بن جاتے ہے ۔ تمھارے الفاط تمھارا عمل بن جاتے ہے ، تمھارا عمل تمھارے عادت بن جاتا ہے ۔
اور اور تمھارا کردار تمھارے انجام کو متعیّن کرتا ہے