لفظوں میں بیاں ہوجاتا مد عا
کہتا محفل اردو مرحبا
جگ میں آئے لاکھوں سخنور
شریں ہے اردو جیسے مامتا
مفقود ہو جاتے ہیں فاصلے
پھر تو میں وہ سب ہیں اقربا

محمد قرطاس مرزا