Nice
ایک ڈاکٹر سردار کے پیچھے بری طرح دوڑ رہاتھا تاکہ اسے پکڑ کر مارسکے۔
لوگوں نے ڈاکٹراور سردار دونوں کو بڑی مشکل سے پکڑا اور ڈاکٹر سے مارنے کی وجہ پوچھی۔
ڈاکٹر نے بڑی مشکل سے ہانپتےہوئے جواب دیا کہ یہ پیچھلے چار ماہ سے ہرماہ آتا ہے کہ دماغ کا آپریشن کروانا ہے اور بال کٹواکردوڑ جاتاہے۔اب کی بار میں اسے نہیں چھوڑوں گا۔
Nice
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*