میری ہم درس میری بات زرا غور سے سُن
قبل اس کے کہ تیری ماں میری ماں تک پہنچے

میں کسی طور بھی شادی کا نہیں ہوں قائل
" میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے "