Results 1 to 6 of 6

Thread: ہلدی کی زندہ کرامات

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default ہلدی کی زندہ کرامات

    بائیس امراض کیسے ختم ہوں، یہ ہلدی کی زندہ کرامات ہیں
    عربی عروق الصفر

    فار سی زرد چو ب
    سندھی ہیڈ
    انگریزی Turmeric
    اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہو تاہے ۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے ۔ اس کی مقدار خوراک ایک ماشہ سے تین ما شہ تک ہے ۔ اس کے درج ذیل فوائد ہیں ۔
    () آنکھو ں کی بینائی کی تیز کر تی ہے اور آنکھوں کی جملہ بیماریوں میں مفید ہے ۔
    ( ) ہلدی کو دانت درد کے لیے متاثرہ دانت پر رکھ کر چبانا فائدہ مند ہے ۔
    ()گہرے سے گہرے زخم پر ہلدی کو ہمراہ پانی پتھر پر گھس کر لگانے سے ٹھیک ہو جا تاہے ۔
    ( ) بر ص ( پھلبہری ) کو دو ر کرنے کے لیے ہلدی کو باریک کرے صبح و شام چا ر ماشہ سفوف ہلدی ہمراہ پانی کھلائیں اور دن میں دو تین بار ہلدی پتھر پر پانی کے ساتھ گھس کر داغوں پر لگانے سے بہت جلد بر ص دور ہو جاتی ہے ۔
    ) جگر کا سدہ کھو لتی ہے۔
    () ورمو ں کو تحلیل کر تی ہے اور تسکین دیتی ہے ۔ ایسی صور ت میں ہلد ی پا نی میں رگڑ کر لیپ کر تے ہیں۔
    ( ) پرانا ناسور بھی ہلدی تین ماشہ دن میں دو تین مر تبہ گھس کر لگانے سے ٹھیک ہو جا تاہے ۔
    () خار ش کو دور کرنے کے لیے پانچ تولہ ہلدی تقریباً چار کلو پانی میں جو ش دیں ۔ پانی جب ایک کلو رہ جائے تو اسے چھان کر بو تل میں بند کر لیں ۔ را ت کے وقت متا ثرہ جگہوں پر وہ پانی لگائیں اور صبح نہا لیں ۔ دو تین روز میں افا قہ ہو گا۔
    ) ہلد ی کو بطور ابٹن بھی استعمال کیا جاتا ہے ، اس سے جلد صاف اور نرم ہو جا تی ہے ۔
    () پرانا سوزاک دور کرنے کے لیے چھ چھ ما شہ ہلدی صبح و شام ہمراہ پانی کھلا نا بے حد مفید ہے ۔
    () ہلد ی کو پانی کے ساتھ پتھر پرگھس کر رات کو سوتے وقت لگانے سے چنبل دور ہو جا تاہے ۔
    () یرقان میں صبح و شام تین تین ما شہ ہلدی ہمراہ پانی یا عرق مکو کھلانا مفید ہے۔
    ()جریان میںبھی ایک ماشہ ہلدی صبح و شام پانی یا دو دھ کے ساتھ لینا انتہائی مفید ہے ۔
    () ہلد ی کو گھس کر بواسیر کے مسو ں پر لگانے سے جلن یا کھجلی وغیر ہ دور ہو جا تی ہے ۔ 5) سانپ کے ڈسنے کی صورت میں مریض کو پانچ تولہ ہلدی آدھ پاﺅ گرم دودھ میں رگڑ کر تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلانے سے مریض جانی خطرے سے محفوظ ہو جا تاہے ۔ اس دوران اسے فوری طور پر ہسپتال آسانی سے لے جایا جا سکتاہے ، لیکن نسخہ ہر دس پندرہ منٹ بعد مریض کو دیتے رہیں۔ اگر ہسپتال نہ جا یا جا سکے تو زہر کے دور ہو نے تک مقدار خوراک پانچ تولہ ہی رکھیں ، بعد میں پندرہ دن تک تین تین ما شہ ہلدی دودھ کے ساتھ صبح و شام کھلاتے رہیں اور ڈسی ہوئی جگہ پر ہلدی کا لیپ بھی کریں ۔ 6) باﺅلے کتے کے کا ٹنے پر مریض کو ایک تولہ ہلدی پانی کے ساتھ دن میں دو بار کھلا نا مفید ہوتاہے اور کاٹی ہو ئی جگہ پر ہلدی کا لیپ کر نا بھی ضروری ہے۔ اس سے زخم جلدی بھر جاتا ہے۔ 7) چوٹ لگنے یا مو چ آنے کی صور ت میں ہلدی اور چونا ہم وزن رگڑ کر لیپ کر نا مفید ہے ۔
    () زکام اور نزلہ میں ہلدی کو دہکتے ہوئے کوئلو ں پر ڈال کر دھونی لینا مفید ہوتا ہے۔ نزلہ کی شدت فوری طور پر کم ہو جا تی ہے ، مگریہ دھو نی شام کو لینی چاہئے اور دھونی لینے کے بعد دو تین گھنٹے تک کچھ نہیں کھا نا چاہئے۔ ) چہرے کے دا غ دھبو ں کو دور کرنے کے لیے ہلدی میں سرسو ں کا تیل ملا کر چہرے پر لگانے سے چہرے کا رنگ نکھر آتا ہے اور دا غ دھبے دور ہو جا تے ہیں ۔
    () ہلدی کو بھون کر سونٹھ اور چینی ملا کر کھا نے سے جو ڑو ں کا درد دور ہو جا تاہے ۔ ہلد ی خو ن صاف کر تی ہے ایک ما شہ ہمرا ہ پانی دس دن تک استعمال کرنا مفید ہے۔ 2 بلغم کو دور کر تی ہے ، جگر اور سینے کو صاف کر تی ہے

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - ہلدی کی زندہ کرامات

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    14,318
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    193 Thread(s)
    Rep Power
    10737448

    Default Re: ہلدی کی زندہ کرامات

    Nice sharing

    ye urdu main tha naa iss liyee jaldi par liyaa

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: ہلدی کی زندہ کرامات


    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

    2m4ccw6 - ہلدی کی زندہ کرامات

    *~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: ہلدی کی زندہ کرامات

    nice parha nahi hai

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: ہلدی کی زندہ کرامات

    haan haldi ke bhot faidey hian.

  6. #6
    Join Date
    Apr 2008
    Location
    dreamz
    Age
    34
    Posts
    13,000
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474866

    Default Re: ہلدی کی زندہ کرامات

    hmm nice sharing





Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •