Question comp k winner
qartaas hian
inho ne 3 votes se comp win kiya hai
شاعر کچھ ہوں کہتا ہے
عقل اعیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بہچارہ نہ ملاں ہے نہ زاہد نہ حکیم
اتنی عقل کام کرتی ہو تو محبت کرنے والا سچی محبت نہیں کرتا اسے محبت میں اپنی غرض معلوم ہے اور اسے اپنی میں کا خیال ہے
محبت ادنیٰ و یا اعلیٰ اس کے لئے لازمی ہے کہ اپنی میں یعنی انا ،کو مار دیا جائے
البتہ اس چیز کو لالچ نہیں کہا جا سکتا کہ محبوب اپنے حبیب کے لئے یہ خوائیش کرئے کے اسے میرے سوا اور کوئی نہ دیکھ سکے
یہ تو رموز و اسرار محبت کا لازمی جز ہے