بجلی چلی گئی ہے اندھیرا بھی ہوگیا
کپڑوں کا کچھ پتا نہیں جوتا بھی کھو گیا
اندھوں کی طرح ہاتھ چلانے سے جو ملا
بجلی کے بل کو دیکھ کے پاگل سا ہوگیا
بجلی چلی گئی ہے اندھیرا بھی ہوگیا
کپڑوں کا کچھ پتا نہیں جوتا بھی کھو گیا
اندھوں کی طرح ہاتھ چلانے سے جو ملا
بجلی کے بل کو دیکھ کے پاگل سا ہوگیا
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*