lolzzzzzzzzzzzzzzzz
ایک بیوی اپنے شوھر کو بازار سے انڈے لینے بیجھتی ھے ، واپسی پر اسکے شوھر کا ایکسڈنٹ ھو جاتا ھے ، اسکا سر پھٹ جاتا ھے بازو چھیلے جاتے ھیں اور کپڑے بھی پھٹ جاتے ھیں وہ گھیسٹا گرتا، گھر پہنچتا ھے ، دروازے پر ھی وہ بیگم کو روئی ھوئی آواز میں بلاتا ھے، بیگم کچن سے دوڑی چلی آتی اور دیکھتی ھے کہ اسکا شوھر خون میں لت پت کھڑا ھے ، وہ پوچھتی ھے کیا ھوا وہ بولتا ھے ایکسڈنٹ ھوا ھے ، پھر وہ جلدی سے اسکے ھاتھ سے انڈے لیتی ھے اور انکو چیک کرتی ھے اور بولتی ھے ، شکر ھے خدایا سارے انڈے بچ گئے ھیں
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
lolzzzzzzzzzzzzzzzz
Thanks
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Thanks
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Thx
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
hmmmm nice
**HAPPY RAMZAN KAREEM**