کراچی سے حسن صاحب نے آپریٹر کو لاہور کال ملانے کیلئے کہا۔ آپریٹر نے حسب معمول احتیاطا” بتا دیا۔ "سر! اس وقت کال کرنے کے چارجز دس روپے فی منٹ ہونگے۔"
"میرے ساتھ تو کچھ رعایتی ریٹ ہونا چاہیئے بھائی صاحب! میں صرف سنوں گا، بولوں گا نہیں۔ ۔ ۔ ۔ میں اپنی بیوی کو فون کر رہا ہوں یہ اسکے میکے کا نمبر ہے۔ ۔ ۔ " حسن صاھب نے التجائیہ لہجے میں کہا۔
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Thx
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Thx
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Thx
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Thanks
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا