شوہر ۔۔۔۔۔۔۔ بیگم ،تم بہت عظیم ہو، کہ تم نے مجھے اپنے قابل سمجھا اور اپنایا۔ وگرنہ مجھ سے تو کوئی بات کرنا گوارا نہیں کرتا تھا۔ میں ایک نمبر کا جاہل، گنوار ، نالائق ، نا شکرا ،اور کھوٹا بندہ ہوں۔ آخر تم نے مجھ میں ایسا کیا دیکھا کہ مجھے اپنا لیا۔



بیگم۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی صاف گوئی سرتاج۔