zaburdast
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصوّرِ جاناں کئے ہوئے
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
جاڑوں کی نرم دھوپ اور آنگن میں لیٹ کر
جاڑوں کی نرم دھوپ اور آنگن میں لیٹ کر
آنکھوں پہ کھیچ کر تیرے انچل کے سائے کو
اوندھے پڑے رہے کبھی کروٹ لئے ہوئے
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
یا گرمیوں کی رات جو پُروائیاں چلے
یا گرمیوں کی رات جو پُروائیاں چلے
ٹھنڈی سفید چادروں پہ جاگے دیر تک
تاروں کو دیکھتے رہیں چھت پر پڑے ہوئے
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
برفیلی سردیوں میں کسی بھی پہاڑ پر
برفیلی سردیوں میں کسی بھی پہاڑ پر
وادیوں میں گونجتی خاموشیاں سنیں
آنکھوں میں بھیگے بھیگے سے لمحے لئے ہوئے
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصوّرِ جاناں کئے ہوئے
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
فلم :موسم
YouTube - Dil Dhoondtha Hai - Lyric Video
[WMV]http://www.youtube.com/watch?v=n-6mAnDDFzQ[/WMV]
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
zaburdast
Beautifull
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
​