ایک امیر مغرور شخص سے اس کا غریب دوست برسوں بعد ملا
اس نے امیر دوست سے پوچھا “ مجھے بہچانا “
مغرور دوست نے جواب دیا “ میں گدھوں کو نہیں پہچانتا “
اس پر غریب دوست نے کہا “ لیکن میں پہچانتا ہوں
​
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا