Salam
Title Se To Aap Sub Parh Hi Chuke Hain
Is Tharead Main Koyi Aisa Misrah Share Kijiye
Jo Dil Ke Saath Rooh Ko Bhi Choo Jaaye
So Lets Share It
Salam
Title Se To Aap Sub Parh Hi Chuke Hain
Is Tharead Main Koyi Aisa Misrah Share Kijiye
Jo Dil Ke Saath Rooh Ko Bhi Choo Jaaye
So Lets Share It
Last edited by Mohammad Sajid; 26-07-2012 at 12:38 PM.
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Meri Manzil Tak Ka Saathi Sirf Mera Saaya Nikla
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Jo log hamara muqadar nahi hotay woh hamen miltay kion hain
Agr muqadar nahi hotay to eirhi ka kanta kion ban jatay hain
اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
ﺟﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﮬﮯ
ﺍﺷﮏ ﮬﯿﮟ
ﺟﻮ ﺍﻥ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﯿﮟ ﮬﮯ
ﻋﺸﻖ
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
اذیت پسندی کی کر دی انتہا
ہاتھ اٹھا کر آج میں نے خود
مانگی
تجھ سے بچھڑ جانے کی دعا
ﻣﯿﮟ ﺗﻠﺦ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﭩﮏ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
کوئی دل سے اتر گیا شاید
اب تنفس میں کچھ روانی ہے
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻧﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﺑﻦ ﮐﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻧﮯ
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
دل ٹوٹنا اک حادثہ اور مان ٹوٹنا اک المیہ ہے
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
very Nice.