ایک صاحب دانت نکلوانے کے تصّور سے ہی بُری طرح لرز رہے تھے ۔ ڈاکٹر نے اُنہیں ایک گلاس ملک شیک کا پلایا اور کہنے لگے ۔ اس سے آپ میں کافی ہمت پیدا ہو جائے گی
جب وہ ملک شیک پی چکے تو اس نے پوچھا اب تو آپ خود کو بہادر محسوس کر رہے ہونگے
ان صاحب نے جواب دیا = اب آپ میرے دانت کو ہاتھہ لگا کر تو دیکھو
​
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا