lolzzzzzzzzzzzzzzzzzz
شرفاء کے رہنے کی جگہ
ایک شخص نے اپنے دوست کو بتایا - میں نے اس مکان پر لاکھوں روپے صرف کئے ہیں - میں اسے شرفاء کے رہنے کی جگہ بنانا چاہتا ہوں -
اچھا اچھا " دوست نے مسکراتے ہوئے کہا
میں تمھارا مطلب سمجھ گیا - تم اس مکان کو کرائے پر دینا چاہتے ہو
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
lolzzzzzzzzzzzzzzzzzz
hahaha
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
​
Very funny