اہک صاحب اپنے دوست سے اپنے بیٹے کی شکایت کر ریے تھے
برخوردار نے جب سے یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے۔پڑھائی کی طرف دھیان دینے کے بجائے لڑکیوں کے چکر میں پڑا رہتا ہے۔لان میں لڑکیوں کے ساتھ،لائبریری میں لڑکیوں کے ساتھ،کینٹین میں لڑکیوں کے ساتھ،حتیّ کہ یونیورسٹی سے باہر بھی لڑکیوں کے ساتھ گھومتا رہتا ہے۔اگر مجھے پتہ ہوتا کہ یونیورسٹیوں میں یہی کچھ ہوتا ہے تو اُسے دکان پر بیٹھا دیتا اور خود یونیورسٹی میں داخلہ لے لیتا
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
hmmmm
lolzzz
Baap ho to aisa.
Hahaha.
**HAPPY RAMZAN KAREEM**