وہ کون سا وقت ھوتا ھے جب،
بھائی بھائی کا نہیں ھوتا،
بیٹا باپ کا نہیں ھوتا،
ماں بیٹی کی نہیں ھوتی،
بیٹا ماں کا نہیں ھوتا؟
جب شادی میں آواز آتی ھے،
"کھانا کھل گیا ھے"
وہ کون سا وقت ھوتا ھے جب،
بھائی بھائی کا نہیں ھوتا،
بیٹا باپ کا نہیں ھوتا،
ماں بیٹی کی نہیں ھوتی،
بیٹا ماں کا نہیں ھوتا؟
جب شادی میں آواز آتی ھے،
"کھانا کھل گیا ھے"
___________
Visit My Site on Current Affairs