دو بچے فرنیچر اٹھانے میں اپنے باپ کی مدد کررہے تھے۔ یکایک باپ نے دیکھا کہ ایک بچہ کپڑوں کی الماری اٹھاتے ہوئے پسینے سے شرابور ہو رہا ہے ۔ اس نے پوچھا۔
میں نے تو کہا تھا کہ الماری اٹھانے میں اپنے بھائی سے مدد لینا۔
بچہ بولا۔مدد تو وہ کر رہا ہے ۔ وہ الماری کے اندر ہینگر سنبھالے کھڑا ہے۔
___________
Visit My Site on Current Affairs
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
HAHAHAs
**HAPPY RAMZAN KAREEM**