پہلے تو ہوتی ہے چاہت
پھر مجبوری ہو جاتی ہے

حد سے پیار گزر جائے تو
اکثر دوری ہو جاتی ہے