تتلیاں ہی تتلیاں ہیں تم جو میرے ساتھ ہو
دلنشیں موسم ہے جیسے دھوپ میں برسات ہو
ہے یہی بوندوں کی کوشش میری کھڑکی توڑ دیں
جس طرح ہو درد میرا اور ان کی گھات ہو
کیوں تذبذب میں ر ہو اپناؤ یا پھر چھوڑدو
کیفیت جیسی بھی ہو آؤ تو اس پر بات ہو
یوں اندھیرے میں ہوا محسوس میرے ہا تھ کو
اتفاقا چھو گیا جو وہ تمہارا ہاتھ ہو
دن کے روش دان سے جھانکے اجالا گرم گرم
تیل بھی کم ہو دیئے میں اور ٹھنڈی رات ہو
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
Zabardast
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
zeberdust
Wo Nigahain Juka Leta Hai Marnay Nahi Deta