zaburdast
خواہشِ جستجو ہو تم شاید
حاصلِ آرزو ہو تم شاید
نیم تاریک شب کی خاموشی
شام کی گفتگو ہو تم شاید
یا تو یہ عکسِ ذات ہے میرا
یا تو پھر ہو بہو ہو تم شاید
آج پھر حرف سانس لینے لگے
آج پھر رو برو ہو تم شاید
وہ نویدِ صبحِ بہار ہے جو
اسی رت کی نمو ہو تم شاید
»¦« محبت اپنےعلاوہ اور کچھ بھی نہیں دیتی اس لئے مجھے محبت سے محبت ہے »¦«
zaburdast
Very Nice
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
very nyc
Wo Nigahain Juka Leta Hai Marnay Nahi Deta