السلام عليکم
ترکي کے ايک شہري
OzencSoner
نے روشن دھاگوں سے بني ايک جائے نماز تيار کي ہے ۔ اس ايجاد نے ايک بين الاقوامي نمائش ميں دنيا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھديا ۔ اس کا ميکينزم قبلہ کي سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کي سمت جتني زيادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کي جانب ہوگي اس کي روشني ميں اضافہ ہوتا جائے گا ۔
اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر يہ پوري روشن ہوجائے گي ! ۔ ۔ ۔
Masha Allah