Results 1 to 4 of 4

Thread: Aap ka mehman

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    35
    Posts
    3,603
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    248 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Aap ka mehman

    *،*،* آپ کا مہمان *،*،*


    سلام عليكم ورحمة الله وبركاته




    دوستو آپ میسنجر اور
    ویب سائٹس کی دنیا میں

    اتنے

    مصروف ہوگئے ہیں



    کہ

    اپنے ((مہمان خصوصی )) کو ہی بھول گئے ہیں

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    !!


    اب آپ



    پوچھیں گے





    کون سا مہمان ؟





    ؟؟؟



    دوستو وہی مہمان خصوصی جو پورے سال ترسا ترسا کر صرف ایک بار آتے ہیں

    اور



    جب آتے ہیں



    تو سب کے لیے خوشیاں مسرتیں ، رحمتیں اور برکاتیں ساتھ لاتے ہیں



    اب تک آپ سمجھ گئے ہونگے





    کہ

    کس مہمان ک بات کر رہی ہوں؟





    اگر ابھی تک سمجھ نہیں آئی تو بتا ہی دیتی ہوں



    ^

    ^

    ^

    ^

    ^

    ^

    ^

    ^

    ^

    ^







    وہ ہے





    *،*،* رمضان*،*،*

    65N37765 - Aap ka mehman




    رمضان.... جو ہے قرآن کا مہینہ

    رمضان ..... جو ہے رحمن کا مہینہ

    رمضان.... جو ہے رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

    رمضان .... جو ہے ابواب جنات کے کھولنے کا مہینہ

    رمضان .... جو ہے ابواب جہنم کے بند کردیۓ جانے کا مہینہ

    رمضان.... جو ہے شیاطین کے جگڑ جانے کا مہینہ

    VV137765 - Aap ka mehman

    رمضان ...جو ہے رحمن کی قربتوں کا مہینہ

    رمضان.... جو ہے حسنات کا مہینہ

    رمضان... جو ہے تقوي کا مہینہ

    رمضان..... جو ہے نفسی خواہشات سے لڑنے کا مہینہ






    جی رمضان




    جس کی فضیلتوں سے کسی مسلم کو انکار نہیں







    مگر



    شکایت یہ ہے کہ ہم رمضان کی وہ قدر نہیں کر رہے جو کرنی چاہیۓ





    اب دیکھیں وہ پورے ایک سال بعد تشریف لاۓ ہیں



    اور ہم ان کو سائٹ پر بیٹھائے



    اپنے ماسنجر



    اور وئب سائٹس کی دنیا میں گم ہیں


    جیسے سارے سال کے عام مہینوں میں گم رہتے ہیں



    کیا یہ ضیافت ہونی

    چاہیں اس مہمان خصوصی کی؟



    کچھ تو تبدیلی آنی چاہیے اس خاص مہینہ میں



    کیا صرف





    روزہ ,سحری ,افطار





    یھی تبدیلی کافی ہے؟

    آپ کی نظر میں؟





    آخر اس خاص مہینہ کے لیے کچھ تو خاص ہمیں بھی کرنا چاہیں



    اب آپ پوچھیں گے

    کیا خاص کیا جاۓ؟




    ویسے




    بات کچھ یوں ہے کہ ہم انسان بڑے ٹھیٹ قسم کے ہیں



    ہمیں جب کہا جاتا ہے

    کہ

    صرف ایک بار

    سبحان اللہ وبحمدھ

    پڑھنا ہمارے میزان کو بھاری کر دیتا ہے

    تو ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے سیدھا باہر نکال دیتے ہیں



    ہونا تو یہ چاہیے تھا

    کہ

    ہم یہ جان لینے کہ بعد دن رات اپنی زبان کو اس ذکر سے تر رکھتے

    گاڑي میں ہوں یا کیچن میں
    زبان پر ذکر کوئی مشکل عمل تو نہیں تھا





    مگر



    یہی وہ ٹھٹائی ہے جو ہم انسانوں میں پائی جاتی ہے



    مگر دوسری طرف ہمارا رحمن جو بڑا رحیم و کریم ہے



    وہ ہم ٹھیٹ انسانوں کے لیے بہت ہی بھلائی اور خیر کا ارادہ رکھتا ہے

    اس لیے



    اس نے

    ہمارے لیے ھمارے نیک اعمال کے میزان کو بھاری کرنے کے لیے

    ہمیں ایسے موقع فراہم کر رہا ہے



    شاید ہم اس سے مستفید ہو سکیں



    اور سال کا اکلوتا مہینہ سمجھ کر ہی کچھ خاص اعمال کر جائیں جو سارا سال تو ہم کرتے نہیں





    مگر افسوس در افسوس اس شخص پر جو اس خاص

    ماہ میں بھی کچھ خاص عمل

    نا کر سکے



    موقع ملنے کے باوجود







    دوستو کہنا صرف یہ ہے

    کہ



    اس خاص مہینہ کو عام مہینوں کی طرح مت گزاریں



    اس کی قدر کیجیۓ



    یہ ایک سنہری موقع ہے آپ کے رحمن کی طرف سے



    اسے مت گنوائيں



    عمل صالحہ کا موقع جہاں ملے اسے غنیمت سمجھیں



    قرآن کی کثرت سے تلاوت کیجیۓ

    ہر ممکن کوشش کیجیۓ قرآن کو اسی ماہ ختم کرنے کی

    کیونکہ یہ آپ کے رسول صلى الله عليه وسلم کی سنت ہے





    صدقہ و خیرات کثرت سے دیجیے

    کیونکہ

    اس ماہ دوگنا اجر ہے





    روزے داروں کو افطار کروائیں

    اس کا اجر بھی کسی مسلمان سے مخفی نہیں





    راتوں کو قیام کیجیۓ

    d3B37765 - Aap ka mehman

    سارا سال آپ نہیں جاگ سکے

    اپنے رب رحمن کے لیے تو کم از کم صرف 30 دن تو

    راتوں کی نیند قربان کیجیۓ اس رحمن کے لیے

    جس کے پاس آپ کی جنت ہے



    اور ایک خاص بات



    رمضان شہر القرآن ہے دوستو شہر التلفزیون نہیں

    یعنی یہ ٹی وی ، فیلموں اور نیے نیے ڈراموں کا مہینہ نہیں


    یہ شیطان کے پجاری سارا سال ہم مسلمانوں کو اس مقدس مہینہ سے غافل رکھنے کے لیے

    نیے نیے ڈرامہ ، مختلف رمضانی پروگرام بناتے رہتے ہیں


    qb438697 - Aap ka mehman



    بچوں کو کارٹونز اور عورتوں کو کھانے پکانے کے پروگرامز میں لگا دیتے ہیں

    اور عام نوجوانو کو ورغلانے کے لیے

    ہر نیا ڈرامہ رمضان میں سٹارٹ کرتے ہیں

    کمیٹی اور فضولیات میں ہمارے بڑے بھوڑے بھی پھس جاتے ہیں




    دوستو

    یاد رکھیں یھی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں رحمن ہمیں باخبر کر رہا ہے


    { ومن الناس من يشتري لهو الحديث ليضل عن سبيل الله بغير علم ويتخذها هزوا أولئك لهم عذاب مهين }

    [سورة لقمان: 6]



    اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو لغو باتوں خریدتے ہیں تاکہ بے علمی کے ساتھ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بہٹکائیں
    اورہنسی کریں( اس کا مذاق اڑائیں)
    یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے




    بھائیو اور بہنوں

    یقینا شیاطین اس ماہ جگڑ لیے جاتے ہیں

    مگر ہوشیار رہیے

    شیاطین الانس ہم میں موجود رہتے ہیں

    کہیں یہ آپ کو اس عظیم مہینہ کی عظمت سے محروم نا کردیں

    c9t38697 - Aap ka mehman

    اللہ ہمیں اس مہینہ سے صحیح طرح مستفید ہونے کا موقع دے اور ہمارے اعمال قبول فرمائے

    آمین

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Aap ka mehman

    walaikum salam

    Subhan ALlah bhot achi sharing hai.

    Allah hum sub per raham karey

    Ameen suma Ameen

  3. #3
    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Lahore
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    31 Thread(s)
    Rep Power
    21474855

    Default Re: Aap ka mehman


  4. #4
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: Aap ka mehman

    jazak Allah


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •