zaburdast
پنیر سینڈوچ
اجزاء:
پنیر 4/3پیالی
انڈے چار عدد
ڈبل روٹی ایک (بڑی )
مکھن بڑی ٹکیا
نمک چائے کا چمچہ
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائس کاٹ لیں۔ ایک سلائس پر چھری سے ، مکھن لگائیں۔ دوسرے سلائس پر پنیر رکھیں۔ پھر دونوں سلائس ملا کر تکون کاٹ لیں۔ انڈوں کی سفیدی اور نمک خوب پھینٹ لیں سینڈوچ پر انڈے کی سفیدی لگا کر اوون میں رکھ دیں۔ بادامی ہونے پر نکال لیں۔ چائے کے ساتھ پیش کر یں۔
zaburdast
nice
aha/up
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
/up

2
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*