جاتے جاتے مجھ پر احسان کرگئی
اپنی بیمہ پالیسی میرے نام کرگئی
اپنی مرضی سے لگاتا ہوں جمہوریت کے گیئر
یوں لگتا ہے کہ پاکستان میرے نام کرگئی
قوم کو بھوکوں مارنا تھا رات دن
ٹین پرسنٹ کی یہ تجویز کام کرگئی
میں تو لٹیرا تھا مجھے کس نے چننا تھا
جو کام ہم نے کرنا تھا وہ عوام کرگئی
شاعر: آصف علی زرداری
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*