yaar, main ne bana'ay thay maiday k mager achay nahin banay aatay k achay bantay hain khub phool jatay hain kai baar bana'ay hain aatay k sab ne mazay say kha'ay hain
aap bhi try karna
گول گپےاجزاء:
میدہ : 1کپ
تیل: 1 کھانے کا چمچ
تیل: فار فرائنگ
فلنگ کے لیے
آلو: 1کپ ( بوائلڈ)
کابلی چنے: 1کپ ( بوائلڈ) ( سفید والے)
املی: 50 گرام
چینی: 1کپ
لیموں: 2 عدد
سرخ مرچ پاؤڈر: آدھا چائے چمچ
نمک: آدھا چائے چمچ
پودینہ پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ
زیرہ: 1 چائے چمچ ( توے پر بھون لیں)
ترکیب:
میدے میں تیل ملا کر پانی کے ساتھ سخت سے گوندھ لیں۔ اور پھر اسکی پتلی سے روٹی بیل لیں۔ اس کو کٹر سے گول گول کاٹ لیں۔۔خیال رہے کہ آپ ٹکڑے ساتھ ساتھ گیلے ٹھنڈے کپڑے سے ڈانپتے جائیں۔۔۔پھر آئل گرم کر کے فرائی کر لیں۔۔۔اگر کوئی گول گپہ نہ پھولے تو اسے پاپڑی کی طرح استعمال کرلیں۔
yaar, main ne bana'ay thay maiday k mager achay nahin banay aatay k achay bantay hain khub phool jatay hain kai baar bana'ay hain aatay k sab ne mazay say kha'ay hain
aap bhi try karna
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
nice
گول گپے
اجزاء
گول گپوں کے لیے
آٹا دو پیالی
بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک Ú†Ù…Ú†Û
نمک Ø+سب ذائقÛ
اجوائن (پسی Ûوئی) چائے کا آدھا Ú†Ù…Ú†Û
تیل تلنے کے لیے
ترکیب؛
آٹے میں بیکنگ پاؤڈر ،نمک،اجوائن مکس کریں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر سخت سا آٹا گوندھ لیں۔پتلی چپاتی بیل کر ÚˆÚ¾Ú©Ù† سے گول گپوں Ú©Û’ سائز Ú©ÛŒ ٹکیاں کاٹ لیں۔کڑاÛÛŒ میں تیل گرم کریں۔گرم تیل میں گول گپا ڈال کر اسپر Ú†Ù…Ú†Û Ø±Ú©Ú¾ دیں اور پھر Ûٹایئں۔گول گپا بھول جائے گا Û”Ûلکا براؤن Ûونے پر نکال لیں۔
Ùلنگ Ú©Û’ لیے؛
آلو ابال لیں دو عدد
دÛÛŒ آدÛÛŒ پیالی
سÙید Ú†Ù†Û’ (ابلے Ûوئے) آدھی پیالی
پیاز ( چوپ Ú©ÛŒ Ûوئی) ایک عدد (درمیانی)
نمک ،چاٹ مصالØ+Û Ø+سب ذائقÛ
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ú©Û’ پتے (باریک کترے Ûوئے ) تین کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú†Û’
چینی چائے کا آدھا Ú†Ù…Ú†Û
ترکیب؛
آلو Ú©Û’ کیوبز کاٹ کر ایک Ù¾ÛŒØ§Ù„Û Ù…ÛŒÚº رکھیں۔اس میں پودینÛ،پیاز ،چنے ،نمک اور چاٹ مصالØ+Û ÚˆØ§Ù„ کر مکس کر لیں۔دÛÛŒ میں نمک ڈال کر پھینٹ لیں اور Ùریج میں رکھ دیں۔
کھٹے پانی کے لیے
املی آدھی پیالی (بگھو کر بیج نکال کر مسل لیں)
رائی (کوٹ لیں) چار کھانے کے چمچے
اجوائن پاؤڈر کھانے کا ایک Ú†Ù…Ú†Û
سون٠پاؤڈر چائے کا ایک Ú†Ù…Ú†Û
سونٹھ پاؤڈر چائے کا آدھا Ú†Ù…Ú†Û
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ù¾ÛŒØ³Ù¹ کھانے Ú©Û’ دو Ú†Ù…Ú†Û’
ثابت Ø¯Ú¾Ù†ÛŒÛ Ú©Ú¾Ø§Ù†Û’ Ú©Û’ دو Ú†Ù…Ú†Û’ (بھون کر پیس لیں)
نمک Ø+سب ذائقÛ
پانی (خوب ٹھنڈا) ایک لیٹر
ترکیب؛
Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی میں Ø§Ù…Ù„ÛŒØŒØ±Ø§Ø¦ÛŒØŒØ§Ø¬ÙˆØ§Ø ¦Ù† پاؤڈر ،سون٠پاؤڈر،سونٹھ Ù¾Ø§Ø¤ÚˆØ±ØŒÙ¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ù¾ÛŒØ³Ù¹ اور نمک ڈال کر اچھی طرØ+ ملایئں،Ø+سب Ø°Ø§Ø¦Ù‚Û Ø³Ø±Ø® مرچ پاؤڈر بھی شامل کر سکتے Ûیں۔
گول گپوں Ú©Ùˆ سرونگ ڈش میں نکالیں۔اسے اوپر سے تھوڑا توڑ کر تیار Ú©ÛŒ Ûوئی آلو Ú©ÛŒ Ùلنگ بھریں اور دÛÛŒ سے ٹاپنگ کرکے املی Ú©Û’ پانی Ú©Û’ ساتھ سرو کریں۔
Sun Yaara Sunn Yaara
Tere IshQ Daa Cholaa Paaya
NICE RECIPE
Thanks for sharing
yuummmmyyyyyyyy
me ka favorat