بھولے سے شادی کا وعدہ کر لیا پروین سے

ورنہ تو اپنی محبت کب سے تھی نورین سے
کچھ نہ پوچھو پھر ہوا کیا اپنے ساتھ دوستو
باتوں ہی باتوں میں جب یہ کہہ دیا نسرین سے