سوال و جواب
س ۔ محبت کا راستھ کس طرف جاتا ھے۔؟
ج ۔ آف کورس ھسپتال کی طرف۔
س۔ کیا محبت اندھی ھوتی ھے۔؟
ج- محبت اندھی تو ھوتی ھے لیکن ہمسایوں کی آنکھیں ھوتی ھیں۔
س۔ دوسری شادی کب ھوتی ھے؟
ج۔ پہلی شادی کے بعد۔
س۔ خواتین کو برین ٹیومر "دماغ کا کینسر" کیوں نہیں ھوتا؟
ج۔ ان میں برین " دماخ" ھوتا ہی نہیں۔۔۔۔
س۔ وہ کونسا کام ھوتا ھے جس کو کرنے سے لوگ آپ کو ہمیشہ یاد رکھتے ھیں؟
ج۔ آف کورس ادھار لینا۔۔۔
س۔ بیوی کب اچھی لگتی ھے؟
ج۔ جب وہ دوسرے کی ھو۔۔
س۔ اگر آئس کریم دانتوں کو ٹھنڈی لگتی ھو تو کیا کرنا چاہیۓ؟
ج- ابال کر کھانی چاہیئے۔۔
س۔ اگر بہت زیادہ ڈر لگ رہا ھو تو کیا کرنا چاہیئے؟
ج۔ آئینے کے سامنے سے ہٹ جانا چاہیئے۔۔۔