بِسمِ اللَّهِ الرَّØ+مٰنِ الرَّØ+يمِ

يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنُوا استَعينوا بِالصَّبرِ وَالصَّلوٰةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصّٰبِرينَ ﴿١٥٣

اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعے (مجھ سے) مدد چاہا کرو، یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہے ﴿۱۵۳

O you who believe! seek assistance through patience and prayer; surely Allah is with the patient. (153)

_ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _ _
[Surah Al-Baqara: Verse 153]