اذان اور اقامت سے متعلق سنتیں.
جو شخص اذان کی آواز سنے اس پر مسجد میں آنا واجب ہے.
صحیح مسلم 1486 کا مفہوم
کتاب المساجد
اللہ کی مدد کس چیز سے وابستہ ہے؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''
اللہ کی مدد صبر سے وابستہ ہے.''
[ترمذی: 2807]
Last edited by Mohammad Sajid; 13-12-2014 at 11:08 PM.
اذان اور اقامت سے متعلق سنتیں.
جو شخص اذان کی آواز سنے اس پر مسجد میں آنا واجب ہے.
صحیح مسلم 1486 کا مفہوم
کتاب المساجد
nice one and mashAALLAH zaberdast sharing ha
خود کشی کا انجام
جو شخص جس چیز سے خودکشی کریگا اس کو جہنم کی آگ میں اسی چیز کے ساتھ عذاب دیا جاۓ گا
(صحیح البخاری ج#۴ ص#۲۸۹ حدیث#٦٦۵$)
حدیث : حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا
تم علماء کے پاس بیٹھنا اور دانا لوگوں کے کلام کو دھیان سے سننا لازم پکڑو,
کیونکہ اللہ تعالیٰ دانائی و حکمت کے نُور سے مُردہ دل کو زندہ کرتا ہے، جیسا کہ مردہ و بنجر زمین کو
بارش کے پانی سے زندہ کرتا ہے۔
(منبہات ابن حجر عسقلانی،باب الثنائی، ص۳)
JazakAllah
جب تم گدھے کے ہنہنانے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ عزوجل کی پناہ مانگو کیونکہ! اس نے شیطان دیکھا ہوتا ہے اور جب مرغ کی آواز سنو تو اللہ پاک کا فضل مانگوکیونکہ! اس نے فرشتہ دیکھا ہوتا ہے
بخاری 3033
jazak Allah ul khair
nice sharing