اللہ تعالیٰ نے عمرؓ کی زبان اور قلب پر حق کو جاری فرما دیا:حدیث نبویﷺ
اللہ تعالیٰ نے عمرؓ کی زبان اور قلب پر حق کو جاری فرما دیا:حدیث نبویﷺ
حضرت ابن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت عمر فاروقؓ اسلام لائے تو حضرت جبرائیلؑ حضور پاک ﷺکی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا یارسولؐ اللہ !آسمان والے عمر ؓکے اسلام پر خوش ہوئے ہیں۔ ( ابن ماجہ بحوالہ برکات آل رسول ﷺصفحہ 291 )
Umda.........