jazakAllah
jazakallah khair
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک علم اٹھا نہ لیا جائے گا، اور زلزلے کثرت سے ہوں گے، اور زمانہ ایک دوسرے کے قریب ہوگا، اور فتنہ وفساد ظاہر ہوگا، اور ہرج کی کثرت ہوگی، ہرج سے مراد قتل ہے قتل، یہاں تک کہ تم میں مال بہت زیادہ ہوجائے گا اس طرح کہ بہتا پھرے گا، اور لینے والا کوئی نہ... ہوگا۔ -
978صحی...ح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر
Narrated Abu Huraira:
Holy Prophet (صلى الله عليه واله وسلم) said:
Allah will not look, on the Day of Resurrection, at a person who drags his Izar (behind him) out of pride and arrogance..
[Bukhari :: Book 7 :: Volume 72 :: Hadith 679]
Jazak Allah..
Jazak Allah