سنا ہے اس کے ساتھ آپ کی پارٹنر شپ ختم ہو گئی؟
جی ہاں_
ویسے پارٹنر شپ کس بنیاد پر ہوئی تھی ؟
اس کے پاس دولت تھی اور میرے پاس تجربہ_
آپ دونوں کو کیا کیا ملا؟
مجھے دولت اور اسے ڈھیر سارا تجربہ
سنا ہے اس کے ساتھ آپ کی پارٹنر شپ ختم ہو گئی؟
جی ہاں_
ویسے پارٹنر شپ کس بنیاد پر ہوئی تھی ؟
اس کے پاس دولت تھی اور میرے پاس تجربہ_
آپ دونوں کو کیا کیا ملا؟
مجھے دولت اور اسے ڈھیر سارا تجربہ
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*