ایک عورت بینک میں چیک کیش کرانے گئی تو مینجر نے کہا کہ ھم میں سے کوئی آپ کو نہیں جانتا اس لیے کسی ایسے شخص کو لے کر آئیں جسے ھم جانتے ھوں وہ عورت گئی اور تھوڑی دیر بعد پولیس انسپکٹر کو ساتھ لے آئی مینجر نے پولیس انسپکٹر سے پوچھا کہ آپ اس عورت کو جانتے ہیں تو پولیس انسپکٹر کے اثبات میں جواب ملنے پر کیشیئر سے پیمنٹ لی اور خود اس عورت کے ہاتھ دی وہ عورت روپے لےکر چلی گئی تو مینجر نے پولیس انسپکٹر سے پوچھا آپ اس عورت کو کیسے جانتے ہیں کیا یہ آپ کی رشتہدار ھے؟
تو پولیس انسپکٹر نےجواب دیا میں اسے ایسے جانتا ھوں کہ کئی دفعہ اس کو جعلی چیک کیش کرانے کے جرم میں گرفتار کر چکا ہوں