ایک جھوٹ پکڑنے کی مشین کی خاصیت یہ تھی کہ جو اس کے سامنے جھوٹ بولتا وہ مر جاتا تھا۔
امریکی نے اس کے سامنے کہا امریکہ دنیا میں امن کا علمبردار ہے- وہ وہیں مرگیا۔
روسی نے کہا ہماری حکومت نے سب شہریوں کو آزادی دے دی ہے - وہ بھی مر گیا۔
پٹھان نے یہ سب دیکھنے کے بعد کہا ً خو ہم سوچتی ہے ً وہ بھی مر گیا۔