ایک خستہ حال نوجوان ٹی وی خریدنے کے لیے قرض لینے بینک کے مینیجر کے پاس گیا۔ مینیجر نے پوچھا۔
"نوکری کے علاوہ آپ کے پاس کیا اثاثہ ہے؟"
"جی میں سمجھا نہیں۔"
"میرا مطلب ہے کہ آپ کے پاس اپنا گھر ہے؟"
"جی ہے"
"کار ہے؟"
"جی وہ بھی ہے۔"
"زمین وغیرہ؟"
"جی ہاں، پانچ سو ایکڑ زمین ہے۔"
"آپ مزاق کررہے ہیں؟" بینک کے مینیجر نے برا سا منہ بناتے ہوئے کہا۔
"شروعات تو آپ نے کی تھی۔" نوجوان بولا۔
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
lolzzzzzzzzzz