حضرت براء بن عازب روایت کرتے ہیں کہ
ہم بقیع الغرقد میں ایک جنازہ میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی تشریف لائے اور آپ بیٹھ گئے ۔
قبر کھودی جا رہی تھی اور ہم اس قدر خاموش اور بے حس و حرکت بیٹھے تھے گویا کہ ہمارے سروں پر پرندے ہیں ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا ؛
اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ
میں عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں ۔
مسند احمد
المجلد الرابع
حديث البراء بن عازب رضي الله تعالى عنه
حدیث : 17803
jazak Allah
JazakAllah khair