Results 1 to 3 of 3

Thread: Roti Ka Tukra

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Roti Ka Tukra

    بچہ پٹ رہا تھا لیکن اس کے چہرے پر ندامت نہیں تھی ۔۔ وہ ایسے کھڑا تھا جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔ عورت اسے پیٹ رہی تھی ۔

    " جا ۔۔۔ جا کر جمعدار ہو جا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بھی بھنگی بن جا ۔۔۔۔۔۔ تو نے ان کی روٹی کیوں کھائی ؟"

    بچے نے معصومیت سے کہا ۔۔ " ماں ! کیا ان کے گھر کا ایک ٹکڑا کھا کر میں بھنگی ہوگیا ؟"

    " اور نہیں تو کیا ؟"

    " اور جو کالو بھنگی ہمارے گھر میں پچھلے دس برسوں سے روٹی کھا رہا ہے ۔ وہ پنڈت کیوں نہیں ہوگیا ؟" بچے نے پوچھا ۔۔


    ماں کا اٹھا ہوا ہاتھ ہوا میں لہرا کر رہ گیا ۔ وہ کبھی اپنے بچے کو دیکھتی ' کبھی اس کے ہاتھ میں پکڑا ہوا روٹی کا ٹکڑا ۔۔۔


    ہندی پنجابی ادب'بھوپندر سنگھ
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Roti Ka Tukra

    wah lajawab kardiya

    khoubsurat

  3. #3
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: Roti Ka Tukra

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •