Ufffffff Yaar Zabardast
Itni Shadeed Mohobbat
Tanhaayi To Muqaddar Hoti Hai Na
شکستہ خوابوں کی جب کرچیاں روح و بدن کو چیرتی ہیں تو کیسے درد شریانوں کے دریا میں لپکتا ہے امڈنے کےلئے آنکھوں سے خون بےتاب رہتا ہے کہ جیسے کانٹوں پہ ململ کو رکھ کے کھینچا جائے تو جو اس کا حال ہوتا ہے وہ دل کا حال ہوتا ہے قبل اسکے کہ تم سب کچھ بھول جائو بے وفائوں اور جھوٹے لوگوں کے شہر میں میری تکلیف کا خود پر سے تم ادراک کرلینا کیونکہ دیوں اور پچاری کا یہ رشتہ جنم جنم سے نہ سہی مگر صدیوں پرانا تو ہے اس رشتہ کی شچائی تو وہ ہی جانتے ہیں جنہوں نے شب و دیجور میں چاندکو ڈھونڈا ہو چوند کو تلاش کیا ہو کبھی تم نے نہیں دیکھا جو انسان پیار کرتے ہیں جنہیں اس راہ میں بس درد فرقت سہنا پڑتا ہے وہ کیسے روز وشب کس ضبط سے لمحے بتاتے ہیں کبھی تمن نےع نہیں سوچا وہ سجدے جن میں بس اک نام رہتا ہے وہ جس کے دل سے لے کر آسمان ہفت سے آگے محبت سلسلہ بن کر دعا کا روپ لے کر منزلوں کی سمت جاتی ہے نشان ہیں جانمازوں پر کسی کے آنسوئوں کے اور کسی کی سرد آہوں کے وہ آنسو بس تمہیں ہی مانگنے میں صرف ہوتے ہیں ،
وہ میں ہوں جو تمہارے پاس رہ کر بھی دور ہوں ،تمہاری رات کے ہر ایک پرت کی قسم مجھ کو میری سب کی سب سانسیں تمہارے نام ٹھہری ہیں میرے بدن کے میری روح سے اٹھتی ہے ایک ہی صدا مجھے تم سے محبت ہے ،مجھے تم سے محبت ہے
Ufffffff Yaar Zabardast
Itni Shadeed Mohobbat
Tanhaayi To Muqaddar Hoti Hai Na
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
cant c anything...just da bolks
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
ahhhhhhhhh same wht i did 4 sum1 n i got him Alhumdulillah
roo ker mangi duaien raiyga nai jatien....
zaberdast sharing appo
Last edited by ~*Rano*~; 02-11-2009 at 08:05 AM.
SD ki Basanti
Chal DhanoOo
I Love the feelings When U Hold My Hand....