Wo Chooha Arslan Tha
چیتا چرس کا سوٹا لگانے والا تھا کہ
اچانک وہاں چوہا آیا اور بولا
میرے بھائی چھوڑ دو نشہ، آئو میرے ساتھ بھاگو دیکھو یہ جنگل کتنا خوبصورت ہے، آئو میرے ساتھ دنیا دیکھو۔
چیتے نے ایک لمحے کو سوچا اور پھر چوہے کے ساتھ دوڑنے لگا۔
آگے ایک ہاتھ افیم پی رہا تھا، چوہا پھر بولا
ہاتھی میرے بھائی چھوڑ دو نشہ، آئو میرے ساتھ بھاگو دیکھو یہ جنگل کتنا خوبصورت ہے، آئو میرے ساتھ دنیا دیکھو۔
ہاتھی بھی ساتھ دوڑنے لگا۔
آگے ایک شیر گردا تیار کررہا تھا، چوہے نے اسے بھی وہی کہا،
شیر نے گردا سائیڈ پہ رکھا اور چوہے کو چار پانچ تھپڑ مارے،
ہاتھی بولا: ارے یہ تمہیں زندگی کی طرف لا رہا ہے اور تم اسے مار رہے ہو، شیر بولا:
یہ خبیث پچھلی دفعہ بھی کوکین پی کے تین گھنٹے تک مجھے جنگل میں دوڑاتا رہا ہے
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
Wo Chooha Arslan Tha
پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا
Hahahahahaha
V.nice shring..............