درد اگر آدمی ہوتا
تو گریبان پکڑ کر کہتا
اس طرح رہتے ہیں بے چین دلوں کے اندر ؟
اس طرح کرتے ہیں بیماروں کے ساتھ ؟
دل میں رہنا ہے تو ٹھیک سے رہنا سیکھو
ہم تمھیں سہتے ہیں کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو
اک تھوڑی سی خوشی آئے تو جل جاتے ہو ؟
درد اگر آدمی ہوتا۔۔۔۔۔
​
Ufffff Kiya Likh Diya
Really Beautifull
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
very nice sharing....!