Wah Jee Wah Zabardast
Bohot Hi Khubsoorat
جب میں کسی نظم کا
عنوان لکھنے لگتی تھی
میری انگلیوں سے وہ
لپٹ لپٹ جاتا تھا
تھام کے میرا قلم وہ
محبت" لکھ دیتا تھا"
اس سے وابستہ جزبوں کو
میں کاغذ پر لکھ دیتی تھی
اور نظم ہو جاتی تھی
اب یوں تنہا بیٹھی
میں یہ سوچ رہی ھوں
مجھے آج بھی تو
ایک نظم لکھنی تھی
Wah Jee Wah Zabardast
Bohot Hi Khubsoorat
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
very nice sharing...!
bhot zaburdast
​