ایک صاحب خود کو بہت زیادہ عقلمند سمجھتے تھے۔ ہمیشہ دوسروں کو زچ کرنے کی کوشش میں رہتے تھے۔
ایک دفعہ ہوا یوں کہ وہ صاحب رنگ ساز کی دکان پر کپڑا رنگوانے گئے اور بولے:
" بھائی صاحب! اسے ایسا رنگ کریں جو نہ کالا ہو نہ سفید، سبز ہو نہ سرخ، پیلا ہو نہ نیلا، گلابی ہو نہ نارنجی۔"
پھر آخر میں پوچھا: " تو بھائی رنگساز صاحب! میں کب آؤں۔؟"
رنگساز نے جواب دیا: " آپ اس دن تشریف لائیے گا جس دن جمعرات ہو نہ جمعہ، ہفتہ ہو نہ اتوار، پیر ہو نہ منگل اور نہ بدھ ہو۔
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
/up
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*