nice shring
ہجر کا رشتہ ہے کتنا استوار
زندگی بھر اس کا میرا ساتھ ہے
کسی قدر مضبوط ہے اس کی گرفت
میرا پیچھا چھوڑنے پر وہ کبھی راضی نہیں
کتنے رشتے ٹوٹتے ہیں دوستی کے پیار کے
خون کے رشتے بھی ہو جاتے ہیں دور
ہجر کا رشتہ مگر چٹان سا مضبوط ہے
یہ بلائے جان مجھ پر ہو رہا ہے مہرباں
ہو گیا ثابت ، نہیں راہ فرار
ہجر کا رشتہ ، بچھڑ سکتا نہیں
میری قسمت کا لکھا کیسے مٹے
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
nice shring
Shukriya
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا
Buhaat Khoob
Shukriya
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا