Beautiful Composition
لیکن میرا خیال ہے، یہ اشعار کچھ یوں تھے۔۔
ہر چند کہ راکھ بن کے بکھرنا ہے راہ میں
جلتے ہوئے پروں سے اُڑا ہوں مجھے بھی دیکھ
تو نے کہا تھا نا میں تری کشتی پہ بوجھ ہوں؟
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ، مجھے ڈوبتا بھی دیکھ۔
goood attemption dear