zabardast
تجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا ؟
تو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا ؟
وہ جو نصیب سے تیری جنگ تھی، میری بھی تو تھی
میں تو کامیاب نہ ہوسکا، تیرا کیا بنا ؟
نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے
میں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، تیرا کیا بنا ؟
میں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لیئے
کوئی آکے مجھ سے پوچھے، تیرا کیا بنا ؟
مجھے علم تھا کہ شکست میرا نصیب ہے
تو امیدوار تھا جیت کا، تیرا کیا بنا ؟
اور غالبا مقطع ہے
تجھے دیکھ کر لگا تھا کہ خوش ہے تو
تیرے بولنے سے پتا لگا، تیرا کیا بنا
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
*~*~*~*ღ*~*~*~**~*~*~*ღ*~*~*~*
zabardast
v nice
پھر یوں Ûوا Ú©Û’ درد مجھے راس Ø¢ گیا